مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ممبئی حملوں پر نواز شریف کا بیان، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
راولپنڈی: ملک کی سیاسی اور فوجی قیادت نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان پر آج سر جوڑ کر بیٹھے گی۔ عسکری ترجمان کے مطابق وزیرِاعظم کو قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کی تجویز دی گئی جو انہوں نے قبول کر لی۔نواز شریف کا ممبئی حملوں پر متنازع اور ہنگامہ خیز بیان، پاک فوج کی تجویز پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس پیر کو طلب، آئی ایس پی آر کی جانب سے سابق وزیرِاعظم کا بیان گمراہ کن قرار۔پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹویٹ کیا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ممبئی حملوں کے حوالے سے گمراہ کن بیان پر بات ہو گی۔ اجلاس کیلئے وزیرِاعظم کو تجویز دی گئی تھی۔