مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں تین گرجا گھروں پرخودکش حملے، 6افراد ہلاک
سورابایا : انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں تین گرجا گھروں پر خود کش حملوں میں چھ افراد ہلاک اور پینتیس زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق خود کش حملہ آوروں نے شہر کے مختلف مقامات پر واقع گرجا گھروں کو صبح کے وقت نشانہ بنایا جب لوگ عبادت کر رہے تھے۔تینوں حملے دس منٹ کے اندر ہوئے، زخمیوں میں دو پولیس اہلکار شامل ہیں، ابھی تک کسی گروپ نے حملوں کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔