مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ڈیبی ابراہم سے شیڈو کابینہ کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئیں
اولڈہم :لیبر پارٹی کی انتہائی متحرک خاتون ممبر برطانوی اور ایشیائ کمیونٹی میں نمایاں مقام رکھنے اور مسئلہ کشمیر بارے ٹھوس موقف اختیار کرنے والی شیڈو سیکرٹری برائے ورک اینڈ پنشن ڈیبی ابراہم سے شیڈو کابینہ کی ذمہ داریاں واپس لے لی گئی ہیں۔لیبر پارٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ شیڈو وزیر ممبر برطانوی پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم پر آفس میں ملازمہ کو ہراساں کرنے کا الزام تھا اور لیبر پارٹی کی نیشنل ایگزیکٹیو کمیٹی نے جامع تحقیقات کے بعد ڈیبی ابراہم پر لگایا گیا الزام ثابت ہونے پر انہیں شیڈو کابینہ سے فارغ کر دیا گیا تاہم وہ بحثیت ممبر برطانوی پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریاں نبھاتے رہیں گی اس موقع پر ڈیبی ابراہم کا کہنا تھا کہ تحقیقات جامع طریقے سے نہیں کی گئ اور میں اسے غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے رپورٹ کو مسترد کرتی ہوں تاہم وہ اولڈہم ایسٹ اور سیڈلورتھ کی عوام کے حقوق اور خدمت کے لیے بحیثت ممبر برطانوی پارلیمنٹ ذمہ داریاں جاری رکھتے ہوئے پارلیمنٹ میں پچھلے بنچوں پر پیٹھ کر موجودہ حکومت کی ناقص کارکردگی بارے آواز اٹھاتی رہیں گی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر