مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ولادی میر پیوٹن چوتھی بار منصب صدارت پر فائز، روس کی باگ دوڑ سنبھال لی
ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے چوتھی بار ملک کی باگ دوڑ سنبھال لی، دارالحکومت ماسکو میں ایک خصوصی تقریب میں عہدے کا حلف اٹھا لیا۔65 سالہ پیوٹن نے گرینڈ کریملن پیلس میں حلف اٹھایا، وہ 6 سالہ مدت کے لئے صدر بنے ہیں، انہوں نے مارچ میں ہوئے انتخابات میں 76 فیصد ووٹ حاصل کئے۔ حلف اٹھانے کے بعد اپنے خطاب میں انہوں نے کہا یہ انکا فرض ہے کہ ملک کے حال اور پُرامن، خوشحال مستقبل کے لئے ہر ممکن کوشش کریں۔ انہوں نے کہا وہ یقین دلاتے ہیں کہ عوام اور مادر وطن کی خدمت انکی زندگی کا اولین مقصد ہو گا۔