مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر حملے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دیدی
لاہور: پنجاب حکومت نے وفاقی وزیرِ داخلہ احسن اقبال پر حملے کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دیدی، ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر سربراہ ہوں گے،وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کیلئے پنجاب حکومت نے 5 رکنی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی رائے طاہر جے آئی ٹی کے سربراہ ہوں گے۔جے آئی ٹی میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب پولیس، آر پی او اور حساس اداروں کے نمائندے بھی شامل ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے جے آئی ٹی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔