مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
علی گڑھ یونیورسٹی سے قائداعظم کی تصویر ہٹانے پر پھر احتجاج ، آزادی کے نعرے
لاہور:قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کے حق میں ہزاروں طلباء کا احتجاج جاری ہے۔ پولیس گردی اور ہندو انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی تک دھرنا ختم نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے طلباء قائد اعظم کی تصاویر کے حق ڈٹ گئے۔ علی گڑھ یونیورسٹی کےہزاروں طلبا کی جانب سے قائداعظم کی تصویر ہٹانے کے خلاف نمازہ جمعہ کے بعد شدید احتجاج کیا گیا۔ بی جے پی سے آزادی کے نعرے بھی لگائے گئے۔باب سرسید پر بھی ہزاراوں افراد نے جمع ہو کر پولیس گردی اور ہندو انتہا پسندوں کے خلاف احتجاج کیا۔ یونیورسٹی طلبا نے زخمی ساتھیوں کے ساتھ انصاف تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔