مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کے مظالم جاری، مظاہرے پر فائرنگ، متعدد زخمی
وادی: بھارتی فوج کی مقبوضہ وادی میں ریاستی دہشت گردی جاری ہے، سری نگر میں مظاہرے کے دوران فوجی گاڑی نے نوجوان کو کچل دیا، مظاہرین پر فائرنگ بھی کی گئی۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم و ستم جاری ہے۔ سری نگر میں مظاہرے کے دوران فوجی گاڑی نے نوجوان کو کچل کر شہید کر دیا۔ شہر کے چھتہ بل علاقے میں بھارتی فوج نے مظاہرین پرفائرنگ کی، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر میں انٹرنیٹ سروس بند کر دی جبکہ حریت قیادت کو ایک بار پھر گھروں اور جیلوں میں بند کر دیا گیا ہے۔