مقبول خبریں
برطانیہ کے ابھرتے ہوئے گلوکار عثمان فاروقی کے گانے جلوہ نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نوجوانوں کو دیکھ کر لگتا ہے پاکستان کا مستقبل روشن ہے: عمران خان
پشاور: عمران خان کا کہنا ہے شہباز شریف کی ترقی اشتہاروں میں ہوتی ہے، کچھ احمق حکمرانوں نے سوچا سڑکیں اور پل بنانے سے معاشرہ اوپر چلا جاتا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا اسلام نے تعلیم حاصل کرنے پر زور دیا ہے، تعلیم کی وجہ سے دیگر اقوام آگے نکل گئیں، نوجوانوں کو دیکھ کر لگتا ہے پاکستان کا مستقبل روشن ہے۔ انہوں نے کہا اصول کے ساتھ ہی معاشرہ ترقی کر سکتا ہے، ایک غلام معاشرہ کبھی بڑا کام نہیں کر سکتا، میرٹ کی وجہ سے قومیں اوپر جاتی ہیں۔عمران خان کا کہنا ہے ایک وقت میں مسلمان سب سے آگے تھے، آج مغرب ہم سے آگے کیوں چلا گیا ؟ آج کے ایشین ٹائیگرز اس وقت ہم سے پیچھے تھے۔