مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سعودی عرب میں خواتین کو ویٹ لفٹنگ کرنے کی اجازت مل گئی
ریاض: سعودی عرب میں عورتیں جم کا رخ کرنے لگیں،عالمی مقابلوں میں حصہ لینے کی راہ بھی ہموار ہو گئی۔سعودی عرب کا انقلابی قدم، حکومت نے خواتین کو ویٹ لفٹنگ کی اجازت دے دی۔ دمام سمیت کئی شہروں میں عورتوں نے جم کا رخ کر لیا۔ سعودی خواتین بھی مردوں کی طرح مسلز بنانے کے لئے پرجوش ہیں۔ انہوں نے ویٹ لفٹنگ اور جم کو اسپورٹس کے ساتھ ساتھ فٹنس برقرار رکھنے کا ذریعہ قرار دیا۔ ویٹ لفٹنگ کی اجازت ملنے پر سعودی خواتین اب مستقبل میں عالمی ایونٹس کا بھی حصہ بن سکیں گی۔