مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر :پلوامہ کے علاقے میں کانگریس کے سابق رہنماء غلام نبی پٹیل قتل
پلوامہ: مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ کے علاقے میں کانگریس کے رہنماء غلام نبی پٹیل کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا، حملے میں ان کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔کشمیر کے علاقے پلوامہ میں کانگریس کے رہنماء غلام نبی پٹیل کو گاڑی میں جاتے ہوئے فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ حملے میں ان کے دو سیکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے، جنہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ حملے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے علاقے کا گھیراو کرلیا۔غلام نبی پٹیل اس سے قبل پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی میں بھی رہ چکے تھے۔