مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مدینہ مسجد آشٹن میں علامہ محمد اقبال کی 80ویں برسی کے حوالہ سے بزم کا انعقاد
آشٹن :جامع مسجد مدینہ آشٹن انڈر لائن میں مصور پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کی اسویں برسی کے حوالہ سے ایک تقریب کا انعقاد ہوا جسمیں میں مقررین نے مصور پاکستان علامہ اقبال کی سوانح حیات پر روشنی ڈالی اور کہا کہ آپ کی زندگی کا ایک ایک گوشہ درود پاک سے عبارت تھا ۔ ان خیالات کا اظہار قاری زاہد شریف نے مسجد میں منہاج القران آشٹن کی جانب سے درود پاک کے حوالہ سے بزم کا انعقاد ہوا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ علامہ اقبال نے ساری زندگی محبت و عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا درس دیا۔علامہ اقبال نے محبت و عشق رسول کا جو درس دیا اس کو سمجھنے اور حقیقت کو لوگوں تک پہنچایا ہے۔ان کی زندگی کا ایک ایک گوشہ درود پاک سے عبارت تھا۔کمال،قلم اور شاعری میں جو عروج پایا ایک ہی راز درود پاک ہے۔ان کی شاعری عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے سرشار ہے۔ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں تقریب میں منہاج القران کے محمد اشفاق وارثی،صاحبزادہ اکرام الحق،حاجی عازرم ، عازرم،ذوالفقار،طلعت مرزا کے علاوہ دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر