مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
طیب اردگان نے 24جون 2018 کو قبل از وقت انتخابات کا اعلان
ترکی:ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے ملک میں صدارتی نظام کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے قریب ڈیڑھ سال بعد ہی 24 جون 2018 کو ترکی میں قبل از وقت انتخابات کروانے کا اعلان کردیا ہےخبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ترکی میں 3 نومبر 2019 کو صدارتی اور پارلیمانی انتخابات شیڈول تھے تاہم اب یہ انتخابات جون 2018 میں ہوں گے۔ترکی کے آئندہ ہونے والے انتخابات کی اہمیت اس لیے زیادہ ہے کیونکہ اس کے بعد 2017 میں ریفرنڈم کے ذریعے لائے گئے صدارتی نظام نافذالعمل ہوگا جس پر سخت تنقید بھی کی گئی تھی۔رجب اردوگان کی جانب سے نئے انتخابات کا اعلان ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ملک میں 2016 میں نافذ کی گئی ایمرجنسی کا تسلسل ہے جب 15 جولائی 2016 کو اردگان کو حکمرانی سے ہٹانے کے لیے ناکام بغاوت کی گئی تھی۔قبل ازیں حکام اس بات پر متفق ہوگئے تھے کہ ملک میں ایمرجنسی میں مزید تین ماہ کی توسیع ہونی چاہیے۔