مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
روہنگین مہاجرین کیلئے یو کے اسلامک مشن کا بنگلہ دیش میں مساجد پروجیکٹ کا آغاز
مانچسٹر : یو کے اسلامک مشن نے روہنگیین مہاجرین کے لیے کوکس بازار میں پہلی مسجد کی تعمیر کا آغاز کر دیا گیا ہے۔جو تقریباً آخری مراحل میں ھے۔ جس میں سولر سسٹم بھی لگایا گیا ھے۔یو کے اسلامک مشن کے صدر و مرکزی قیادت نے اپنے ایک بیان میں کہا ھے۔کہ روہنگیین مسلم مہاجرین کے لیے مدرسے و مساجد پروجیکٹس پروگرام میں یو کے اسلامک مشن اپنی تمام برانچز میں فنڈریزنگ اپیل تب تک جاری و ساری رکھے گا جب تک روہنگین مسلم مہاجرین کے لیے بچوں کی دینی و دنیاوی تعلیم کے لیے مدرسے و مساجد و سکول کی تعمیرات کا کام مکمل نہیں ھو جاتا۔ یو کے اسلامک مشن دنیا بھر میں غریب و یتیم بچوں کی پرورش و تعلیم پر کئی پروجیکٹس پر کام کر رہا ھے۔ یو کے اسلامک مشن کی ٹیمیں مختلف اوقات میں کوکس بازار بنگلہ دیش میں جا کر روہنگیین مسلمانوں کی خدمات میں مصروف عمل ہیں۔اور انسانیت کے لیے یہ جذبہ خدمت مرتے دم تک جاری و ساری رکھے گا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر