مقبول خبریں
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
جسٹس اعجاز الحق کی رہائش گاہ پر حملہ کرنیوالوں کو منظر عام پر لایا جائے :سید باسط شاہ
اولڈہم :تحریک انصاف برطانیہ جسٹس اعجاز الحق کی رہائش گاہ پر حملہ کی مذمت کرتی ہے ۔انکے خلاف جب بھی کوئی عدالتی فیصلہ آتا ہے عدلیہ پر حملہ کرتے ہیں ۔ہم بیرون ممالک بسنے والے حکومت پاکستان اور پنجاب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان درندوں کو منظر عام پر لایا جائے جنہوں نے یہ حرکت کی یے نہ کہ ماڈل ٹاؤن کی طرح ہو کہ آج تک کوئی خاطر خواہ تحقیقات نہیں ہوئی ۔یہ باتیں تحریک انصاف برطانیہ کے جنرل سیکرٹری سید باسط شاہ مشوانی نے میڈیا نمائندگان سے ایک خصوصی ملاقات میں کیں انکا مزید کہنا تھا کہ ہم عدلیہ کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں کیونکہ عدلیہ پاکستان کا اثاثہ ہیں اور وہ انصاف پر مبنی فیصلے کر رہے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے میاں نواز شریف اور مریم نواز پر عدلیہ مخالف تقاریر پر عبوری فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جج کی بجائے انہیں خود ہی عدلیہ پر تنقید بارے سوچنا چاہیے تھا ۔لیڈر کا کام نہیں کہ وہ عدلیہ پر تنقید کرے۔ عدلیہ توہین عدالت پر انہیں سزا سنا کر جیل بھیجے ۔ہم اوورسیز پاکستانیز کا یہ مطالبہ ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر