مقبول خبریں
مسلم کانفرنس کے مرکزی راہنما راجہ یاسین کے اعزاز میں چوہدری محمد بشیر رٹوی اور ساتھیوں کا استقبالیہ
بیسٹ وے گروپ کے سربراہ سرانور پرویز کی جانب سے کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
شریف فیملی کو فوری ریلیف نہ مل سکا، جولائی کے آخر تک سماعت ملتوی
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے نوجوان کا سر تن سے جدا کر دیا ،احتجاج،جھڑپیں
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
مسئلہ کشمیر پرقوم کا نکتہ نظر اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
نیا موسم تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پکچرگیلری
Advertisement
علامہ مفتی و عالم دین مولانا محمد منیر الزماں چشتی رحمۃ اللہ علیہ خالق حقیقی سے جا ملے
راچڈیل : مذہبی اسکالر مولانا محمد عرفان چشتی کے والد محترم حضرت علامہ مفتی و معروف عالم دین اور روحانی شخصیت مولانا محمد منیر الزماں چشتی رحمۃ اللہ علیہ جو قضائے الٰہی سے وفات پا گئے تھے۔ انکی نمازِ جنازہ بروز اتوار شام سات بجے راچڈیل کے بروڈ فیلڈ پارک میں ادا کی گئی۔جس میں ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ھزاروں افراد نے شرکت کی۔انکی وفات پر برطانیہ بھر کی مسلم کمیونٹی میں سوگ کی فضا قائم ھے۔اور ہر آنکھ اشک بار ہے۔انکو راچڈیل کے نئے دین قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر