مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
تارکین وطن کی ای لرنگ ،ائیر پورٹس ڈیسک میں بہتری کیلئے اقدامات کئےجائینگے: بیرسٹر امجد ملک
راچڈیل: پاکستان کی موجودہ حکومت تارکین وطن کے لیے کافی کام کر رہی اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز کی میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تارکین وطن کی ای لرنگ ،ائیر پورٹس پر ڈیسک میں بہتری لانے ،فون کے ذریعے شکایت کے اندراج اقدامات اٹھانے جائیں گے۔ اسکا دائرہ کار سعودی عرب اور گلف ممالک تک پھیلایا جائے گا۔میں نے تجویز پیش کی ہے کہ آزاد کشمیر کی طرح بیرون ممالک بسنے والے پاکستانیوں کی قومی اسمبلی میں نمائندگی کے لئے مخصوص نشستیں ہونی چاہیئے۔مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر متعلقہ حکام سے بات چیت کی ہے۔تارکین وطن کی حالت زار میں بہتری لانے کے لیے قانون سازی کی ضرورت ہے تاکہ انکے قانونی معاملات چھ ماہ کے اندر حل ہو سکیں۔یہ باتیں اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن بورڈ آف گورنرز کے چئیرمن بیرسٹر امجد ملک نے پاکستان سے برطانیہ واپس آنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تارکین وطن کو ووٹ کا حق دینے بارے ذاتی طور پر تحفظات ہیں کیونکہ عرب ممالک میں ووٹ کا حق نہیں ہیں۔پتمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ کر اس مسئلے کا ٹھوس حل نکالنا چاہیے۔سیاسی فیصلے پارلیمان میں ہونے چاہیے نہ کہ سپریم کورٹس میں ۔نواز شریف کو سزا پہلے ہو گئ ہے اور جرم ابھی ہونا باقی ہے ۔آئندہ عام انتخابات میں اگر ایک جماعت کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے تو پھر سوال تو اٹھیں گے ۔عوام کو فیصلہ کرنے دیں کہ وہ کس کو چاہتے ہیں ۔میاں نواز شریف کو عوامی پزیرائی حاصل ہے۔وہ مقبول لیڈر ہیں ۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر