مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نور السلام فیصل آباد کے بانی پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی 25اپریل کو برطانیہ پہنچیں گے
مانچسٹر:دین اسلام کی خدمت اور عالمی سطح پر اسلام کی صحیح تصویر کشی اور اسے پھیلانے کے ساتھ قرآن کریم کی تعلیمات،حضرت محمدؐکے بتائے ہوئے احکامات کے مطابق دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ادارہ نور السلام فیصل آباد کے بانی پیر ابو احمد محمد مقصود مدنی دو ماہ کے تبلیغی اور رمضان المبارک کے بابرکت ماہ کے دوران سحر و افطار کی با برکت،روحانی محافل میں شرکت،نجی ٹیلی ویژن پر ادارہ نور السلام کی چیریٹی اپیل میں بھرپور حصہ لینے کیلئے یورپ پہنچے چکے ہیں اور25اپریل کو برطانیہ پہنچیں گے،میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ یورپ اور برطانیہ میں بسنے والے پاکستانی و کشمیری مسلمانوں کے اندر جذبہ ایمان اور دین اسلام سے لگائو قابل رشک ہے،ان کا مزید کہنا تھا کہ خاص کر نوجوان نسل جس طرح اسلامی تعلیمات کی طرف راغب ہے اور تیزی سے اسلام کے بتائے ہوئے احکامات کے عین مطابق زندگی گزار رہی ہے انشا اللہ وہ وقت دور نہیں جب یورپ اور برطانیہ میں اسلام تیزی سے پھیلے گا اور لوگ جوق در جوق دائرہ اسلام میں داخل ہوں گے یہ ہمارے لئے حوصلہ افزا اور قابل فخر بات ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر