مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ملک میں لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات،پینے کاصاف پانی میسر نہیں:لارڈ نذیر
جہلم/سلام آباد:لارڈ نذیر احمد ممبر برٹش ہائو س آف لارڈز نے میا ں محمد بخشؒ ٹرسٹ ہسپتال دھنیالہ جہلم کا دورہ کیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وطن عزیز میں لوگوں کو صحت کی بنیادی سہولیات اور 44 فیصد بچوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔ یہ ہسپتال دیہی آبادیوں کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کر رہا ہے ۔ ٹرسٹ کی خدمات صحت کے شعبہ میں درخشندہ مثال ہے ۔ علاوہ ازیں انجمن طلباء اسلام کے مرکزی صدر نعمان الجبار کی قیادت میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے لارڈنذیراحمد نے کہا کہ کشمیر کمیٹی نے کشمیر کاز کیلئے موثر کردار ادا نہیں کیا۔ قیام امن کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ۔