مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ملکہ برطانیہ کی طرف سے ڈاکٹر روبینہ شاہ کو مانچسٹر کیلئےنئے ہائی شیرف کی ذمہ داریاں مل گئیں
مانچسٹر:برطانیہ بھر میں بسنے والے پاکستانی و کشمیری تمام شعبہ ہائے جات میں نمایاں کارنامے سر انجام دے رہے ہیں اس کی تازہ ترین مثال یونیورسٹی آف مانچسٹر کی گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ و لیکچرار ڈاکٹر روبینہ شاہ کی ہے،انہیں ملکہ برطانیہ نے گریٹر مانچسٹر کے لئے نئے ہائی شیرف کی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں،ڈاکٹر روبینہ شاہ نے چارج سنبھال لیا ہے انکا تعلق پاکستان کے علاقہ کہوٹہ سے ہے انکے خاوند طارق حسن شاہ فیملی ڈاکٹر کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں،تین بچے رابیعہ،سلمان،زینب ہیں،گریٹر مانچسٹر میں بسنے والی پاکسانی و کشمیری کمیونٹی کے اندر خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ ملکہ برطانیہ کی طرف سے یہ اعزاز باعث فخر و عزت کے ساتھ اس بات کا ثبوت ہے کہ برطانوی معاشرے میں ہماری کمیونٹی موثر کردار ادا کر رہی ہے جس پر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر