مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
خزینہ شعر و سخن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام اردو زبان کی ترویج اور شعر و سخن کی محفل کا انعقاد
اولڈہم :اردو زبان کو زندہ رکھنے اور نوجوان نسل تک پہنچانے کے لیے خزاینہ شعروادب انٹرنیشنل کی بنیاد رکھی اور باقاعدگی سے پروگرام کروائے جاتے ہیں ۔یہ باتیں خزاینہ شعروادب انٹرنیشنل کی بانی و چئیر پرسن نغمانہ کنول نے اپنی رہائش گاہ پر خواتین کے لیے رکھی گئی شعر و سخن کی محفل کے موقع بات چیت کرتے ہوئے کیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آج مل بیٹھنے کا مقصد علم و ادب ،ثقافت،تہذیب و تمدن کو فروغ دینا ہے۔ پامیلا اشرف کا کہنا تھاکہ لکھنے کا شوق سب کو ہے ہماری خواتین جو شاعری کرتی ہیں مرودں کے سامنے وہ شاعری سننانے سے ہچکچاہٹ محسوس کرتی ہیں اس لیے خواتین کی مخصوص محفل میں انہیں یہ موقع ملا ہے سارا کریڈٹ نغمانہ کنول کو جاتا ہے۔ خزینہ شعر وادب کی تقریب میں پامیلا اشرف،ماہ جبیں غزل انصاری،نغمانہ کنول شیخ،مقدسہ بانو،رخشندہ چوہدری،فہمیدہ شیرازی،سمیرا بٹ،شبنم،ناہید چوہدری،ساحرہ اور جویریہ کی شرکت ۔خواتین شعراء نے اپنے کلام پیش کر کے محفل کو گرما دیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر