مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانیہ میں مقیم نوجوان کیفیات قلبی سیکھیں اوردین اسلام کوسمجھیں: عبدالقدیر اعوان
اولڈہم :سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ کہ شیخ الاسلام عبدالقدیر اعوان نے مسجد حیات النبی اولڈہم میں سالانہ ذکر محفل کے موقع پراس روحانی محفل میں موجود افراد اور امت مسلمہ کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ انکے دورے کا مقصد امت مسلمہ کو کیفیات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم تقسیم کرنا ہے۔ اللہ کریم کو اپنی مخلوق سے بے پناہ محبت ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ امت کے اندر اتحاد و اتفاق ضروری ہے جہاں بھی جاتا ہو سیاسی،مذہبی،کمیونٹی راہنماؤں سے ملاقات ہو اسی چیز کا درس دیتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہہ اسلامی اقدار کردار میں آنے اور اپنے مذہب دین اسلام پر کامل یقین ہو دعا ہے کہ رب کریم مجھے میری زندگی میں مہربانی فرمانا کہ دین کی ترویج میں زندگی گزرے اور اسی میں دار دنیا سے رخصت ہوں ۔3اپریل کو برطانیہ میں دھمکی آمیز خط بارے کہا برطانیہ میں قانون کا موجود ہونا اور اسکا نفاذ ہونا اس سے کسی کو کوئ خطرہ لاحق نہیں ہے لیکن چونکہ تحریر اتنی سخت ہے لا محالہ باعث تشویش ہے۔یہ حکومت کی زمہ داری ہے وہ اس پر نظر رکھے یہ بدامنی کسی ایک کمیونٹی کے لیے نہیں ہے بلکہ تمام کمیونٹیز کے لوگوں کے لیے ہے اگر کسی نے یہ شرارت کی ہے تو ہماری ذمہ داری ہے کہ کردار سے جواب دیا جائے کیونکہ کردار ہی کسی بھی خرابی کا جواب ہوتا ہے۔برطانیہ میں مقیم نوجوان نسل بارے ان کا کہنا تھا وہ کیفیات قلبی سیکھیں اور ذکر قلبی ادا کریں ۔اللہ ،رسول کریم ،اوردین اسلام کو سمجھیں کیونکہ جب سمجھیں گے تو عمل کریں گے۔ہمارے بزرگوں نے اچھی قدریں ہمارے لیے چھوڑیں ہم ان پر عمل نہ کر سکے آج ہم اچھی قدریں لیں تو کل آنے والی نسلیں ہم سے اچھی قدریں لے گی ۔افتخار احمد امیر اولڈہم، کونسلرز شعیب اختر،فدا حسین، راجہ مقصود حسین کاکڑوی،راجہ صغیر ،علامہ عظیم جی،مظہر ملک ،محمد کبیر ،محمد شبیر کاکزوی ،اکبر شہزاد،چوہدری اشرف،محمد سلیم ،افتخار کونسلر عتیق الرحمن،راشد ،صوفی علی اکبر ،تنویر،راشد ،حاجی کبیر و دیگر کی شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر