مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارت ظلم سے جدوجہدِ آزادی کو دبا نہیں سکتا، آرمی چیف کا پیغام
راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز کا معصوم کشمیریوں پر ظلم انتہائی قابلِ مذمت ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت طاقت کے زور پر حقِ خودارادیت کی تحریک کو نہیں دبا سکتا۔ مقبوضہ وادی میں بے گناہ کشمیریوں پر بھارتی مظالم قابلِ مذمت ہیں۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کی بھی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ کنٹرول لائن اور ورکنگ باؤنڈری پر شہری آبادی پر گولہ باری بھی وحشیانہ عمل ہے۔