مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے نسیم اشرف اور قاری محمد بلال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لوکل باڈیز الیکشن کی سرگرمیاں عروج پر،رانا فیصل کے اعزاز میں انکے حامیوں کی طرف سے عشائیہ
راچڈیل:راچڈیل کی سپاٹ لینڈ فیلینج وارڈ میں لیبر پارٹی کے امیدوار برائے کونسلر سیاسی،سماجی و کاروباری شخصیت رانا فیصل کے اعزاز میں انکے حامیوں اور پارٹی کارکنان سمیت بشارت علی نے عشائیہ دیا اور اس سے پہلے ایک تقریب کا اہتمام بھی کیا گیا۔ جس میں لیبر پارٹی کے لیڈر آف کونسل راچڈیل کونسلر عالم بریت، ڈپٹی لیڈر آف کونسل کونسلر عدالت علی،ڈپٹی مئیر کونسلر محمد زمان،چئیرمین کونسلرز نارتھ ویسٹ کونسلر عاصم رشید،ھیڈ آف سٹاف ایم پی آفس کونسلر پروفیسر افتخار احمد،کونسلر شکیل احمد، سابق مئیر اینڈ کونسلر سلطان علی،کونسلر علی احمد کے علاؤہ لیبر پارٹی کے ممبران،صغیر احمد،خالد چوہدری،محمد ارشد چوہدری،راجہ بشیر احمد اور سینکڑوں سپورٹرز و کارکنان نے بھی شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید سے ہوا۔ڈپٹی مئیر محمد زمان،ڈپٹی لیڈر آف کونسل عدالت علی،لیڈر آف کونسل عالم بریت،چئیرمین آف کونسلرز عاصم رشید،ھیڈ آف سٹاف ایم پی آفس پروفیسر افتخار احمد، سابق مئیر و کونسلر سلطان علی،کونسلر شکیل احمد،کونسلر علی احمد نے اپنے خطاب میں لیبر پارٹی کے کارکنان و سپورٹرز کو 3 مئی 2018ء کے دن رانا فیصل کو ووٹ دے کر کامیاب کرانے پر زور دیا۔امیدوار رانا فیصل نے لیڈرز آف کونسل،ڈپٹی لیڈر و کونسلرز اور تمام ساتھیوں کا الیکشن میں کامیاب کروانے کی کاوشوں پر شکریہ ادا کیا۔ اور کامیاب ہو کر اپنے ساتھیوں کی مدد سے عوام الناس کی خدمت کرنے کا عہد کیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر