مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
روس نے 24 ممالک کے 150 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا
ماسکو: ماسکو کا برطانوی اتحادی ممالک پر جوابی اقدام،روسی سفارت کاروں کو نکالنے کا حکم دینے والے 24 ممالک کے 150سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، ادھر برطانیہ نے شمالی لندن میں تجارتی مشن بند کرنے کی دھمکی دے دی۔روسی سفارت کار نکالنے پر روس کا امریکا کے بعد برطانوی اتحادیوں پر بھی وار، صدر پیوٹن نے 24ممالک کے 150سفارت کاروں کو نکلنے کا حکم دے دیا۔روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اتنے ہی سفارت کاروں کو ملک سے نکالا جا رہا ہے جتنے ان ممالک نے سابق ایجنٹ پر حملے کے الزام میں نکالے ہیں۔ ماسکو نے برطانیہ سے سفارتی عملے کی تعداد میں مزید کمی مطالبہ بھی کر دیا۔ روس کا کہنا ہے کہ ماسکو میں بھی اتنے ہی سفارتکار رہیں گے جتنے برطانیہ میں روسی اہلکار ہیں۔ گزشہ روس ماسکو نے 60 امریکی سفارت کاروں کی ملک بدری اور ایک امریکی قونصلیٹ کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔