مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال کی طرف سے نسیم اشرف اور قاری محمد بلال کو تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دانتوں کے ابتدائی معائنہ کے بعد علاج کے حساب سے فیس بڑھتی جاتی ہے:ڈاکٹر محمد اکرم
آشٹن : برطانیہ کے سینئر دندان ساز ریٹائرڈ ڈاکٹر محمد اکرم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ جب انہوں نے بحیثیت ذینٹس ڈاکٹر1976میں پریکٹس شروع کی تو اس وقت دانتوں کا علاج اورمعائنہ مفت تھا ۔پھر £3,50 فیس اب 20 پونڈ ابتدائی معائنہ کے اسکے بعد علاج کے حساب سے بڑھتی جاتی ہے ایسا سب پرائیویٹ کرنے کے لیے کیا جا رہا ہے اس بارے اقدامات اٹھائے کی ضرورت ہے تاکہ فیس میں مذید اضافہ نہ ہو۔ان کا کہنا تھا کہ اس وقت کم آمدنی والے افراد کے علاج معالجہ کے لیے دانتوں کا علاج اورمعائنہ مفت ہے اسی طرح جو لوگ ریٹائرڈ ہیں اور پنشن وصول کرنے ہیں انکے لیے بھی علاج مفت ہے لیکن اس کیٹگری میں تمام پنشن لینے والے نہیں آتے انکو فیس ادا کرنا پڑتی ہے۔کئ ادویات اب ڈاکٹر کی پرسکرپشن کے بغیر فارمیسی سے حاصل کی جا سکتی ہیں اس بارے انکا کہنا تھا کہ یہ بھی حکومت کی چال ہے چور دروازے سے ادویات بنانے والی کمپنیوں کو پرائیویٹ ٹھیکہ دینے کی سازش ہے اس کا مفت ادویات حاصل کرنے والوں پر اثر نہیں پڑے گا لیکن جو بارڈرلائن پر ہیں ان پر اسکے اثرات مرتب ہوں گے ۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر