مقبول خبریں
پی ٹی آئی برطانیہ نارتھ ویسٹ ریجن کی جانب سے یوم پاکستان کے حوالہ سے تقریب کا انعقاد
بھارتی ہائی کمیشن کے باہر کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ،لندن کی فضا آزادی کے نعروں سے گونج اٹھی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
نعرہ ء حق
پکچرگیلری
Advertisement
جویریہ سعود کی بھارتی اداکارہ سنی لیون کے ساتھ سیلفی وائرل ہو گئی
لاہور: ایک تقریب میں دونوں اداکاراؤں کی ملاقات ہوئی، دونوں کی تصویر سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر مداحوں کی جانب سے مختلف تبصرے کیے جا رہے ہیں۔جویریہ سعود نے بھارتی اداکارہ سنی لیون کیساتھ سیلفی لی اور اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کو ’نیا محاذ‘ مل گیا اور سوشل میڈیا پر لفظوں کی ’جنگ‘ شروع ہو گئی۔یاد رہے کہ پاکستانی اداکارہ اور فلمسٹار سعود کی اہلیہ ان دنوں دبئی میں مقیم ہیں جہاں انہوں نے ایک ایسی بھارتی اداکارہ کیساتھ تصویر بنوا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی جسے پاکستان اور بھارت میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ سرچ کیا جاتا ہے جبکہ یہ تصویر سامنے آتے ہی ایک ہنگامہ سا برپا ہو گیا ہے