مقبول خبریں
جامع مسجد اولڈہم میں جشن عیدمیلادالنبیؐ کے حوالہ سے محفل کا انعقاد ،حامد سعید کاظمی و دیگر کی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اسرائیلی فورسز نے فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں، 14 شہید، سینکڑوں زخمی
غزہ :غزہ کی پٹی میں احتجاجی کیمپ پر اسرائیلی گولہ باری سے 14 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ فلسطینیوں نے عظیم واپسی کے نام سے چھ روزہ احتجاجی کیمپ لگا دیا ہے۔گھروں سے بے دخلی منظور نہیں، باپ داد کی زمینوں پر قبضے کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کے شیلز اور گولیوں کی بارش کر دی۔براہ راست فائرنگ کی زد میں آ کر متعدد مظاہرین شہید ہو گئے جبکہ سینکڑوں زخمی ہو کر ہسپتال پہنچ چکے ہیں۔ پُر امن مظاہرین نے اسرائیلی سرحد کے قریب خیمہ بستی بسا دی ہے، جہاں جہان وہ چھ ہفتوں تک احتجاج جاری رکھیں گے۔ دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے مظاہرین کو روکنے کے لیے سرحد پر 100 شارپ شوٹرز تعینات کر دیے گئے ہیں۔