مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کیپٹن صفدر نیب کے ریڈار پر، آمدن سے زیادہ اثاثوں کی جانچ پڑتال کا حکم
اسلام آباد: نیب نے کیپٹن صفدر کے خلاف بھی گھیرا تنگ کر دیا، آمدن سے زائد اثاثوں کی جانچ پڑتال ہو گی۔ نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے بھی سفارش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کے زیرِ صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کیپٹن صفدر کیخلاف مانسہرہ میں 300 کنال اراضی کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ یہ بھی پتہ چلایا جائے گا کہ 30 کنال کا پلاٹ اور ایک کنال کا گھر کہاں سے آیا؟ کیپٹن صفدر کی ٹاؤن شپ مانسہرہ میں فلور مل کے الزام کی بھی انکوائری کی جائے گی۔ کیپٹن صفدر کو کابینہ ڈویژن کی جانب سے غیر قانونی طور پر 9 ارب روپے جاری کرنے کے معاملے کی جانچ پڑتال ہو گی۔ نیب اجلاس میں امریکا کے لیے نامزد سفیر علی جہانگیر صدیقی اور احمد ہمایوں شیخ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے بھی وزارتِ داخلہ کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔