مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی سترہ سالہ فلسطینی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا
تل ابیب:اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے والی سترہ سالہ فلسطینی لڑکی کو آٹھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف احتجاج کی علامت سمجھی جانے والی فلسطینی لڑکی احد تمیمی کو فوجی عدالت نے آٹھ ماہ کی قید سنائی ہے۔لڑکی پر اسرائیلی فوجی کو تھپڑ مارنے سمیت چار الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ وہ چودہ سو چالیس ڈالر جرمانہ بھی اداکریں گی۔ احد تمیمی کی پہلی ویڈیو گیارہ سال کی عمر میں سامنے آئی تھی جب وہ ایک فوجی کو مکے سے ڈرا رہی تھی۔ سترہ سالہ احد تمیمی اسرائیل کے خلاف احتجاج میں فرنٹ میں نظر آتی تھیں۔