مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاک سر زمین پارٹی 23مارچ کو یوم پاکستان جوش و خروش سے منائی گی:چوہدری الطاف شاہد
اولڈہم :پاک سر زمین پارٹی 23مارچ کو ہر سال کی طرح برطانیہ میں یوم پاکستان پورے جوش و خروش سے منائی گی۔ پروگرام اولڈہم کے ایسٹرن پویلین ہال میں شام 6بجے ہو گا جس میں مرد حضرات خواتین اور بچے شرکت کرتے ہیں ،یہ باتیں پاک سر زمین پارٹی برطانیہ و یورپ کے صدر چوہدری الطاف شاہد نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیں۔پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات بارے انہوں نے کہا کہ ہمارے قائدین اس بارے لائحہ عمل تیار کر رہے ہیں ۔پاکستان بھر سے لوگ رابط کر رہے ہیں ۔الیکشن میں حوصلہ افزا کامیابی کی توقع ہے ،برطانیہ میں حالیہ مذہبی انتہا پسندی باعث تشویش ہے ۔ ہماری کمیونٹی کو اس سلسے میں صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور یہی تعلیمات ہمارے مذہب اسلام کی ہیں ہمیں اپنے عملی زندگی سے دین اسلام کی صیح تصویر کشی کے لیے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو پھیلانا ہو گا اسی میں ہمارے جیت ہو گی ۔ہمیں شرپسندی کو امن سے شکست دینا ہو گی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر