مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی فوج بے لگام: مقبوضہ وادی میں فائرنگ سے 2 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، ترال اوراونتی پورہ میں ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق، سری نگرمیں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں مزید دو کشمیری شہید ہوگئے۔ دونوں نوجوانوں کی لاشیں گھروں کے ملبے سے ملیں۔ بھارتی فوج نے سرچ آپریش کے نام پر وادی میں چار گھروں کو تباہ کردیا۔ترال اوراونتی پورہ میں نوجوانوں کی شہادت کے خلاف احتجاج جاری ہے، کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگر کو جانے والی ٹرین سروس معطل کر دی، حاجن اور بانڈی پورہ میں بھی حالات کشیدہ ہیں۔