مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
باتھ ٹب میں گرنے سے ہلیری کلنٹن کی کلائی کی ہڈی فریکچر ہوگئی
نئی دہلی: امریکا کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کو بھارت کا دورہ مہنگا پڑ گیا۔ راجستھان کے ہوٹل میں باتھ ٹب میں گرنے سے کلائی کی ہڈی تڑوا بیٹھیں۔سابق امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کو بھارت کا دورہ راس نہ آیا، سیڑھیوں سے گرتے بال بال بچیں تو جودھ پور کے فائیو اسٹار ہوٹل میں باتھ ٹب میں جا گریں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہلیری کلنٹن کی کلائی کی ہڈی فریکچر ہوئی ہے، ہلیری کلنٹن کے ہاتھ پر پلاسٹر چڑھا دیا گیا ہے اور انہیں اگلے تین روز تک مستقل چیک اپ کی ہدایت کی گئی ہے۔ زخمی ہونے کے بعد امریکی وزیر خارجہ کے اعزاز میں ہونے والی تمام تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔