مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میںحریت پسندوں پر نظر رکھنے کیلئے ڈرون خریدنے کا فیصلہ
سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں پولیس نے کشمیری حریت پسندوں پر نظر رکھنے کیلئے ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق پولیس کے ایک سینئر افسر نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پہلے مرحلے پر پانچ ڈرون خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ پولیس افسر نے بتایا کہ ڈرون کیمروں کے ذریعے کشمیری حریت پسندوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھنے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے بتایا کہ پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے نئی گاڑیاں اور اسلحہ بھی فراہم کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا ان ڈرونزکا استعمال سکیورٹی ،نگرانی اور دیگر کارروائیوں میں کیا جائیگا۔