مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
شاہ رخ کی خان کی صاحبزادی سہانا کو شوبز میں پہلا پروجیکٹ مل گیا
لاہور: 17سالہ سہانا جلد میگزین کے لیے شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔بالی وڈ اداکارشارخ خان کی بیٹی سہانا شوبز کی دنیا میں آنے کو تیار ہیں، 17سالہ سہانا کی والدہ غوری خان کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی جلد میگزین کے لئے شوٹنگ کا آغاز کریں گی۔ شاہ رخ کی اہلیہ نے کہا کہ فی الحال وہ میگزین کا نام نہیں بتا سکتیں لیکن یہ خوشی کی بات ہے، اس سے پہلے بالی وڈ کنگ خان کا کہنا تھا کہ سہانا سینما کی مداح ہیں اور فلم انڈسٹری میں آنا چاہتی ہیں۔