مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
کھٹمنڈو ائیرپورٹ پر بنگلہ دیشی طیارے کو حادثہ، 50 افراد ہلاک
نیپال: کھٹمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیشی طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ، 50 افراد ہلاک، طیارے میں 71 مسافر سوار تھے۔کٹھمنڈو ایئرپورٹ پر بنگلہ دیشی طیارہ لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں موجود 50 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈھاکہ سے کھٹمنڈو جانے والے طیارے میں عملے کے 4 ارکان سمیت 71 افراد سوار تھے۔نیپالی حکام کے مطابق طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے سے پھسل کر ائیرپورٹ کے قریب واقع فٹ بال گراؤنڈ سے ٹکرا گیا اوراس میں آگ لگ گئی۔ طیاروں کی آمدورفت پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ فلائٹ ریڈار 24 کے مطابق دو ٹربو انجن والا طیارہ 17 برس پرانا تھا۔یو۔ایس بنگلہ ائیرلائن کے اس بد قسمت طیارے نے ڈھاکہ سے کھٹمنڈو کے لیے اڑان بھری تھی۔