مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر فیوچر ویژن تنظیم کا قیام:سید سجاد حیدر چیئرمین، کونسلر یاسمین ڈار نائب چیئرپرسن منتخب
مانچسٹر :مانچسٹر فیوچر ویژن کے نام سےایک نئی تنظیم کا قیام کاروباری سماجی شخصیت سید سجاد حیدر چیئرمین منتخب۔ نائب چیئرپرسن کونسلر یاسمین ڈار جبکہ سیکرٹری جنرل کونسلر رب نواز کو منتخب کیا گیا۔تنظیم کے قیام کا مقصد ایشیائی کمیونٹی کے والدین کو انکے بچوں کے منشیات میں ملوث ہونے اور انٹرنیٹ پر انتہائی پسندی اور دہشتگردی بارے مواد پڑھنے سے روک تھام کے لیے آگاہی دینے کے ساتھ موت کے بعد انسانی اعضاء کے عطیات کا جو نیا قانون برطانیہ میں متعارف کروایا جا رہا ہے ذہنی طور پر اس کے لیے تیار کرنا ہے۔اس سلسلہ میں کمیونٹی راہنماؤں کو بھی آگاہ کیا جائے گا تاکہ وہ بھی مقامی کمیونٹی کو باور کروانے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔انہوں نے مزید کہا ہم پر بہت بھاری ذمہ داری ہے کہ اپنے بچوں کی تعلیم و تربیت پر پورا دھیان دیں کیونکہ مستقبل ان سے وابستہ ہے۔ تنظیم کی بنیاد رکھنے کے موقع پر مانچسٹر سٹی کے کونسلرز نسرین علی، عذرا علی شوکت علی ،آفتاب رزاق کاروباری شخصیت علی سرور،امیدواران برائے کونسلرز فیاض ریاست،ماجد ڈار کے علاوہ دیگر بھی موجود تھے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر