مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ بار بی ڈول کترینہ کیف نئی فلم میں پاکستانی لڑکی کاکرداراداکریں گی
ممبئی:بالی ووڈ بار بی ڈول کترینہ کیف آنے والی رومانٹک ڈانس فلم میں ایک پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کریں گی۔ساتھ ہی اس فلم میں سلمان خان کو نہ صرف شادی شدہ بلکہ ایک بیٹی کا باپ بھی بنایا جائیگا۔اس فلم کی خاص بات یہ ہوگی کہ اس میں ورون دھون اور جیکولین فرنینڈس بھی جلوے بکھیرتے نظر آئینگے تاہم ابھی یہ کہنا قبل از وقت ہے کہ فلم میں سلمان خان کی بیوی کون بنے گی اور انکی 13 سالہ بیٹی کا کردار کون ادا کریگا؟ڈی سی انٹرٹینمنٹ نے 3 دن قبل ٹویٹ کی تھی کہ وہ جلد ہی بڑے فنکاروں کیساتھ اہم منصوبے کا اعلان کرنیوالے ہیں۔ٹویٹ میں بتایا گیا تھا کہ کمپنی ڈانس فیچرنگ فلم بنانے جا رہی ہے جسکی ہدایات ریمو ڈی سوزا دیں گے اور اسے 8 نومبر 2019 کو ریلیز کیا جائیگا جبکہ فلم کی کاسٹ کا اعلان 19 مارچ کو کردیا جائیگا۔