مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان میں عام انتخابات: اوورسیز پاکستانی اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے: تحریک انصاف برطانیہ
مانچسٹر:تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ کے عہدیداران اور سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک اہم اجلاس مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں ہوا جس میں اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات میں اوورسیز پاکستانی اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے لیے تمام تر وسائل کو بروئے کار لائیں گے اور انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے جماعتی امیدواران کو کامیاب کروائیں گے ۔حالیہ سینٹ کے الیکشن میں کامیاب ہوئے والے ممبران اور خصوصی طور پر چوہدری محمد سرور کے سینیئر منتخب ہوئے پر خصوصی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ ہمارے لیے قابل فخر ہے ۔اس اجلاس کی صدارت سیکرٹری اطلاعات نارتھ ویسٹ شہناز صدیق نے کی جبکہ یوتھ ونگ کے انچارج عدیل سلیم ،نارتھ ویسٹ کے نائبِ صدر چوہدری عمران،چوہدری الیاس ،پرویز مشوانی،چوہدری نواز،راجہ سجاد،ہارون گجر،شوکت حسین و دیگر نے شرکت کی۔آخر میں کیک کاٹا گیا تحریک انصاف برطانیہ کے جنرل سیکرٹری سید باسط شاہ مشوانی نے خصوصی شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر