مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
سری نگر :مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔ شوپیاں میں گزشتہ روز بھارتی فوج کی فائرنگ سے چھ کشمیری شہید ہوئے۔ مقبوضہ کشمیر میں آج بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف مکمل ہڑتال ہے۔ ہڑتال کی کال سید علی گیلانی، میر واعظ عمر فاروق، یاسین ملک سمیت حریت قیادت نے دی۔وادی میں کاروبار، تعلیمی ادارے اور پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے۔ کٹھ پتلی حکومت نے احتجاج کو روکنے کے لیے اضافی نفری تعینات کر دی۔ گزشتہ شام شوپیاں میں بھارتی فوج نے چھ کشمیریوں کو شہید کر دیا تھا۔ شہید ہونے والے نوجوانوں میں سہیل واگے، شاہد خان اور شاہ نواز واگے شامل ہیں۔ واقعہ کے بعد کشمیری عوام میں فورسز کے خلاف شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔