مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی و کشمیری نژاد برٹش سیاسی ،سماجی رہنماؤں کا کورٹ آف ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ
مانچسٹر: جوانوں کو میری آہ سحر دے پھر ان شاہیں بچوں کو بال و پر دے" "خدایا آرزو میری یہی ہے میرا نور بصیرت عام کر دے" پاکستان اور کشمیر میں چھٹیاں گزارنے پاکستانی و کشمیری نژاد برٹش سیاسی اور سماجی رہنماؤں نے برطانوی مسلمانوں کی مدد سے میر پور آزاد کشمیر میں مسلمان یتیم بچوں کی تعلیم کے لیے بنائے گے کورٹ آف ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ کیا۔جس میں ڈپٹی میئر راچڈیل کونسلر محمد زمان،چیئرمین کونسلرز ایسوسی ایشن نارتھ ویسٹ مانچسٹر کونسلر عاصم رشید،کونسلر شکیل احمد،کونسلر شوکت علی مانچسٹر،محمد اختر بریڈفورڈ،اور نعیم الرحمان شامل تھے۔سیاسی لیڈران نے ایجوکیشنل کمپلیکس کے پرنسپل اور اساتذہ سے ملاقات میں بچوں کے بہتر تعلیمی معیار کو یقینی بنانے پر زور دیا۔جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ڈپٹی مئیر اور چئیرمن کونسلرز کے وفد نے اساتذہ کی خدمات کو سراہا اور انکو خراجِ تحسین بھی پیش کیا۔ڈائریکٹر آف ایجوکیشن و پرنسپل کمپلیکس کو برطانوی مسلمانوں کی طرف سے مزید امدادی تعاون کرنے کا بھی وعدہ کیا۔جس پر ڈائریکٹر آف ایجوکیشن اور پرنسپل نے ڈپٹی میئر و چئیرمن اف کونسلرز اور وفد کا میر پور آزاد کشمیر کے کورٹ ایجوکیشنل کمپلیکس کا دورہ کرنے اور مزید امدادی تعاون کرنے پر شکریہ ادا کیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر