مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بنئے پاکستان کی فکر چھوڑیں ،انشاء اللہ بھارت 10حصوں میں بٹے گا،راجہ فاروق حیدر
تتہ پانی: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھارت کا نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر کہتا ہے پاکستان کو چار حصوں میں تقسیم کرینگے مگر وہ کسی بھی غلط فہمی میں مبتلانہ ہو، انشا ء اللہ بھارت10حصوں میں بٹے گا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے تتہ پانی میں متاثرین کنٹرول لائن کے اجتماع سے اپنے خطاب میں کیا، انہوں نے کہا کہ مودی نے خطے کے امن کو جنگ میں بدل دیا ہے ،متاثرین کی ہر ممکن امداد کرینگے ، عمدہ مورچے بنا کردیں گے ،شہداء کے ورثاء کو مناسب مالی امداد اور معاوضہ بڑھائینگے ، تقریب سے وزراء فاروق سکندر، افتخار گیلانی،چوہدری عزیز، یاسین گلشن،راجہ محمد نصیر ،یوسف ملک و دیگر نے بھی خطاب کیا۔قبل ازیں وزیراعظم نے سردارسکندرحیات سے ان کی رہائش گاہ پرجاکرملاقات کی اور انہیں اعتماد میں لیا ۔