مقبول خبریں
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کے زیرِ اہتمام فکر مقبول بٹ شہید ورکز یونیٹی کنونشن کا انعقاد
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ریتک روشن کے معاملے میں بہت بد قسمت رہی:بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ وہ ریتک روشن کے معاملے میں بہت بد قسمت رہی ہیں ۔ایک لمبے عرصے کی خاموشی کے بعد اداکارہ سے جب ریتک روشن کے متعلق ایک انٹرویومیں پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا وہ اسکے بارے میں اداکارکی طرح بہت محتاط رہتی تھیں کیونکہ حقیقت پر مبنی ہمارے درمیان کچھ نہیں تھا لیکن ریتک کی جانب سے کچھ جھوٹے وعدے کئے گئے جوغلط بھی نہیں تھے کیونکہ اداکارنے یہ سب نجی زندگی میں دوسرے معاملات کے باعث کیا تھا۔اداکارہ نے اعتراف کیا انہوں نے زندگی میں ایسے بہت سے رشتے بنائے جہاں ان کی خود کی غلطیاں تھیں ۔ اداکارہ کا مزید کہنا تھا وہ اب اچھے لڑکے کی تلاش میں ہیں اورشادی کرنا چاہتی ہیں تاہم اب انہیں کسی کیساتھ وقت گزارنے یا لمبی ڈرائیو پرجانے کی کوئی خواہش باقی نہیں رہی ہے ۔