مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو غیر مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی
کابل : افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو غیر مشروط امن مذاکرات کی پیشکش کر دی ۔ انکا کہنا ہے کہ امن طالبان کے ہاتھ میں ہے، پاکستان کے ساتھ ماضی کو بھلا کر نئے تعلقات کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔کابل امن کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر غنی نے طالبان کو امن مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے انہیں دارالحکومت میں دفتر کھولنے کی بھی پیشکش کی۔ انہوں نے طالبان اور ان کے اہل خانہ کو ویزا اور پاسپورٹ کی فراہمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان رہنماؤں پر عائد پابندی ختم کرنے کے لئے کام کریں گے، اشرف غنی نے کہا پاکستان سے بھی مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ، ماضی کو بھلا کر نئے باب کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔