مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی وزارت داخلہ کا مقبوضہ کشمیر کی جیلوں میں ہی عدالتیں لگانے کا فیصلہ
سرینگر: بھارتی وزارت داخلہ نے مقبوضہ کشمیر سے لشکر کمانڈر ابو حنظلہ کے ڈرامائی فرار کا سنجیدہ نوٹس لیتے ہوئے ریاستی پولیس کو جیلوں کی سکیورٹی مزید سخت کرنے کیلئے 6 طویل اور 23قلیل مدتی اقدامات اٹھانے کی صلاح دی ہے اور اب جیلوں میں ہی عدالتیں لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔بھارتی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی قیدیوں کیلئے جیلوں کے اندر خصوصی عدالتوں کا قیام کی جائیں گی جبکہ سیکورٹی فورسز سمیت سٹاف ممبران اور عام لوگوں کی سخت جامہ تلاشی ، ان پر موبائیل فون کے استعمال پر پابندی ہو گی ۔