مقبول خبریں
راچڈیل، ساہیوال جیسے شہروں کے رشتے کو مثالی بنایا جائیگا: ممبر پنجاب اسمبلی ندیم کامران
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر بن گئے
لاہور: شہباز شریف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائم مقام صدر بن گئے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے شبہاز شریف کو قائم مقام پارٹی صدر بنانے کا اعلان خود کیا۔تفصیلات کے مطابق، پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں شہباز کے نام کی منظوری دی گئی جس میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ، نوازشریف ، مریم نواز اور حمزہ شہباز سمیت نون لیگ کی سینئر قیادت موجود تھی۔ ذرائع کے مطابق، شہباز شریف کو مستقل صدر بنانے کی منظوری جنرل کونسل اجلاس میں دی جائے گی ، ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس 45 دن میں بلایا جائے گا ، شہباز شریف کو 6 مارچ کو مستقل پارٹی صدر منتخب کیا جائے گا، خواجہ سعد رفیق، احسن اقبال اور زاہد حامد نے تائید کی۔ شاہد خاقان عباسی فیصلے کی تائید میں کھڑے ہو کر تالی بجاتے رہے۔ اس موقع پر شہباز شریف کا کہنا تھا نواز شریف (ن) لیگ کے تاحیات قائد رہیں گے۔