مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
یورپین اسلامک سینٹر اولڈھم میں بچے اور بچیوں کے لیے تفریحی میلے کا انعقاد
اولڈہم :یورپین اسلامک سینٹر کے یوتھ انچارج سجاد حسین نے ویک اینڈ پر یوتھ کے لیے ایک تفریحی میلہ کا انعقاد کیا۔جس میں بڑی تعداد میں بچے اور بچیوں نے شرکت کی اور خوب انجوائے کیا۔یوتھ انچارج کا کہنا تھا کہ بچوں کو یورپین اسلامک سینٹر کے اندر وہ سب سہولتیں فراہم کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو بچوں کی من پسندیدہ ھوں۔جیسے جھولے،کیرم بورڈز،بیڈ جمپنگ،سکیپنگ و دیگر۔ صبح سے لیکر بعد نماز عصر تک بچے اور بچیوں نے خوب انجوائے کیا۔ بچوں نے کھیل کود کے ساتھ ساتھ نماز ظہر اور نماز عصر بھی یورپین اسلامک سینٹر میں با جماعت ادا کی۔ہم بچوں کے لیے اس طرح کے ہر ماہ میں کوئی نہ کوئی پروگرام منعقد کرتے رہتے ھیں جس میں بچوں کے لیے سیر و تفریحی (ان ڈور اور آؤٹ ڈور)، تقریری مقابلے،سپورٹس و دیگر شامل ہیں۔ ایسے پروگرامز کا انعقاد بچوں کی بہتر نشوونما کے لیے نہایت ضروری ہیں۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر