مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شادی کی تقریب میں سری دیوی کی آخری تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
لاہور: دبئی میں منعقدہ شادی کی تقریب میں دل کا دورہ پڑنے سے پہلے سری دیوی کیسی لگ رہی تھیں؟ ان کے انتقال کے بعد شادی کی تقریب میں بنائی گئی ان کی آخری تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر سری دیوی کی اچانک موت کی وجہ سے غم کا ماحول چھایا ہوا ہے۔ ان کی پرستار سوشل میڈیا پر اس سے متعلق مختلف پیغامات اور تعزیتی بیانات شئیر کر رہے ہیں۔ اب سری دیوی کی دبئی میں بنائی گئی کچھ آخری یادگار تصویریں سامنے آئی ہیں جو تیزی کیساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔یادرہے کہ بالی وڈ کی سپر سٹار اداکارہ سری دیوی دبئی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث 54 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں۔ ان کی موت پر سوشل میڈیا میں دکھ، افسوس اور غم کا ماحول چھایا ہوا ہے۔