مقبول خبریں
lets talk گروپ کے زیر اہتمام کمیونٹی کو ذہنی امراض کی آگاہی کے لیے ورکشاپ کا انعقاد
صادق خان رسوائی کا باعث اور برطانیہ کے دارالحکومت لندن کو تباہ کررہے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
رنگ خوشبو سے جو ٹکرائیں تو منظر مہکے!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکا کی ڈھٹائی برقرار:مئی میں امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنیکاعلان
واشنگٹن: امریکا کی ڈھٹائی ابھی بھی برقرار ہے ۔ دنیا بھرمیں مسلمانوں کا احتجاج نظر انداز کرتے ہوئے امریکی سفارتخانے کو اس سال مئی میں یروشلم منتقل کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی محکمہِ خارجہ کا کہنا ہے کہ مئی میں اسرائیل کی سترویں سالگرہ پر امریکی سفارتخانہ یروشلم میں کھولا جائے گا۔ حکام کے مطابق فی الحال سفارتخانہ یروشلم میں موجود امریکی قونصل خانے میں منتقل کر دیا جائے گا۔ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے اس اعلان پر ردعمل دیا کہ یہ اسرائیلی عوام کے لیے ایک بہترین دن ہے۔دوسری جانب فلسطین میں اس فیصلے کے خلاف شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے ۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارلحکومت تسلیم کیا تھا جس کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے۔