مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
میکسیکو : جنوبی اور وسطی علاقے 7.2 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے
میکسیکو سٹی : جنوبی اور وسطی علاقے سات اعشاریہ دو شدت کے زلزلے سے لرز اٹھے۔امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔ زلزلے کے نتیجے میں تاحال کسی عمارت کے گرنے کی اطلاع نہیں ملی، تاہم Oaxaca کے کچھ علاقے متاثر ہوئے ہیں، خوفزدہ شہری سڑکوں پر نکلے آئے، اس سے پہلے ستمبر میں میکسیکو میں آنے والے زلزلے میں چار سو پینسٹھ افراد ہلاک ہوئے تھے۔