مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
وادی: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مکمل ہڑتال جاری ہے، کاروبار اور تعلیمی ادارے بند ہیں۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے گرفتاریوں اور شہریوں کی شہادت کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہے۔ تعلیمی ادارے اور کاروبارمکمل بند ہیں، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں سید علی گیلانی ، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک نے دی۔ ادھر کٹھ پتلی انتظامیہ نے سری نگری ، پڈگام ، شوپیاں میں اضافی سکیورٹی تعینات کر دی ہے۔